Roshan KhataUdhar khata app for your shop · Freeدکان کا اُدھار کھاتہ — مفت

Install
Bhatti Traders · بھٹی ٹریڈرز
Lama 4% G — Sayban
Granules · Sayban

Lama 4% G

لاما

Rs 3,500per 9 kg pack · 9 کلوگرام پیک
  • تنے کی سنڈیوں کے لیے موت کی خبر
  • ڈیڑھ سے دو ماہ تک حفاظت
  • منفرد فارمولا، صحت مند اور مضبوط پودے
1
Total · کل رقمRs 3,500
WhatsApp Call 0318-7136821

Courier charges for your parcel are shown at checkout.

  • Free advice on WhatsAppواٹس ایپ پر مفت مشورہ
  • Courier all over Pakistanپورے پاکستان میں کورئیر
  • Advance via JazzCash / EasyPaisaجاز کیش / ایزی پیسہ ایڈوانس
Ask before you buy — send a photo of your cropخریدنے سے پہلے فصل کی تصویر بھیج کر پوچھ لیں

How much do you need? کتنی چاہیے؟

acres ایکڑ

Dose on the label, per acre لیبل پر فی ایکڑ مقدار

  • 1st: 9 kg per acre, 25–30 days after transplantingپہلی بار: 25 تا 30 دن بعد، 9 کلو فی ایکڑ
  • 2nd: 10 kg per acre, 50–55 days after transplantingدوسری بار: 50 تا 55 دن بعد، 10 کلو فی ایکڑ

Always read the label before use.

Specifications تفصیلات

CompanyکمپنیSayban · سائبان
CategoryقسمGranules · دانے دار زہر
Active ingredientفعال اجزاءCartap hydrochloride 4% (granules)
Pack sizeپیکنگ9 kg · 9 کلوگرام
Cropsفصلیںدھان (چاول)
Doseمقدارپہلی بار: لاب لگانے کے 25 تا 30 دن بعد 9 کلوگرام فی ایکڑ۔ دوسری بار: 50 تا 55 دن بعد 10 کلوگرام فی ایکڑ

تعارف

لاما 4 فیصد دانے دار (کارٹیپ ہائیڈروکلورائیڈ) دھان کی تنے کی سنڈیوں اور پتہ لپیٹ سنڈی کا کامیاب علاج ہے۔ یہ جڑوں سے جذب ہو کر پورے پودے میں سرایت کرتا ہے اور فصل کو تقریباً ڈیڑھ سے دو ماہ تک سنڈیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ڈالتے وقت کھیت میں 3 تا 4 انچ پانی کھڑا رکھیں۔

Description

Lama 4% Granules (cartap hydrochloride) controls rice stem borers and leaf folder. The granules are absorbed by the roots and move through the whole plant, protecting the crop for about 1½ to 2 months. Keep 3–4 inches of standing water when applying.

احتیاط: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں، تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں، سپرے کے دوران حفاظتی لباس پہنیں اور دوا کو بچوں اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

Read the label before use, do not exceed the recommended dose, wear protective clothing while spraying and keep away from children and animals.

Related products ملتی جلتی مصنوعات

Rs 3,5009 kg