

Greater 60% WG
گریٹر
- پلانٹ ہاپر پر بہترین کنٹرول
- مکمل اور دیرپا اثر
- دوست کیڑوں کے لیے محفوظ
Courier charges for your parcel are shown at checkout.
- Free advice on WhatsAppواٹس ایپ پر مفت مشورہ
- Courier all over Pakistanپورے پاکستان میں کورئیر
- Advance via JazzCash / EasyPaisaجاز کیش / ایزی پیسہ ایڈوانس
How much do you need? کتنی چاہیے؟
Dose on the label, per acre لیبل پر فی ایکڑ مقدار
- Per acre (84–120 g)فی ایکڑ 84 تا 120 گرام
Always read the label before use.
Specifications تفصیلات
| Companyکمپنی | Suncrop · سن کراپ |
|---|---|
| Categoryقسم | Insecticides · کیڑے مار ادویات |
| Active ingredientفعال اجزاء | Pymetrozine 40% + Dinotefuran 20% |
| Pack sizeپیکنگ | 100 g · 100 گرام |
| Cropsفصلیں | دھان (چاول) |
| Doseمقدار | 84 تا 120 گرام فی ایکڑ |
| Pre-harvest intervalسپرے اور برداشت میں وقفہ | 7 to 14 days / 7 تا 14 دن |
تعارف
گریٹر 60 فیصد ڈبلیو جی دھان کے پلانٹ ہاپر کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔ یہ لمسی اور شکمی دونوں طریقوں سے اثر کرتا ہے، دیرپا کنٹرول دیتا ہے اور دوست کیڑوں کے لیے محفوظ ہے۔ بہتر نتائج کے لیے ایسا پانی استعمال کریں جس کا پی ایچ 6 تا 8 ہو اور پودے کے تمام حصوں پر یکساں سپرے کریں۔
Description
Greater 60% WG gives complete control of plant hoppers in rice. Its two active ingredients act by contact and by ingestion, give long-lasting control and are gentle on beneficial insects. Mix in water with a pH of 6–8 and cover the whole plant.
احتیاط: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں، تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں، سپرے کے دوران حفاظتی لباس پہنیں اور دوا کو بچوں اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Read the label before use, do not exceed the recommended dose, wear protective clothing while spraying and keep away from children and animals.
Customer reviews خریداروں کی رائے
Reviews come only from delivered orders and are published with the buyer's permission.
Related products ملتی جلتی مصنوعات



