

Kamman 20% WDG
کمان
- تمام قسم کی سنڈیوں کا کنٹرول
- سپرے، فرٹیگیشن اور ڈرینچنگ کے لیے موزوں
- زبردست سرایت پذیر
Courier charges for your parcel are shown at checkout.
- Free advice on WhatsAppواٹس ایپ پر مفت مشورہ
- Courier all over Pakistanپورے پاکستان میں کورئیر
- Advance via JazzCash / EasyPaisaجاز کیش / ایزی پیسہ ایڈوانس
Specifications تفصیلات
| Companyکمپنی | Suncrop · سن کراپ |
|---|---|
| Categoryقسم | Insecticides · کیڑے مار ادویات |
| Active ingredientفعال اجزاء | Chlorantraniliprole 20% |
| Pack sizeپیکنگ | 50 g · 50 گرام |
| Cropsفصلیں | دھان، مکئی، کپاس اور سبزیاں |
| Doseمقدار | لیبل کے مطابق |
تعارف
کمان 20 فیصد ڈبلیو ڈی جی تمام قسم کی سنڈیوں کا بہترین کنٹرول ہے۔ سپرے کے فوراً بعد سنڈیاں کھانا پینا بند کر دیتی ہیں۔ یہ زبردست سرایت پذیر ہے اور سپرے، فرٹیگیشن اور ڈرینچنگ تینوں طریقوں کے لیے موزوں ہے۔
Description
Kamman 20% WDG is a chlorantraniliprole insecticide for all types of caterpillars. Caterpillars stop feeding right after the spray. It is systemic and suitable for spraying, fertigation and drenching.
احتیاط: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں، تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں، سپرے کے دوران حفاظتی لباس پہنیں اور دوا کو بچوں اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Read the label before use, do not exceed the recommended dose, wear protective clothing while spraying and keep away from children and animals.
Customer reviews خریداروں کی رائے
Reviews come only from delivered orders and are published with the buyer's permission.
Related products ملتی جلتی مصنوعات



