

Vital
وائٹل
- فصل کی بہتر نشوونما
- زیادہ پھول اور پھل
- تمام فصلوں کے لیے
Courier charges for your parcel are shown at checkout.
- Free advice on WhatsAppواٹس ایپ پر مفت مشورہ
- Courier all over Pakistanپورے پاکستان میں کورئیر
- Advance via JazzCash / EasyPaisaجاز کیش / ایزی پیسہ ایڈوانس
Specifications تفصیلات
| Companyکمپنی | Sayban · سائبان |
|---|---|
| Categoryقسم | Liquid fertilizers · مائع کھاد |
| Active ingredientفعال اجزاء | N 80 g/L · P 80 g/L · K 60 g/L (organic) |
| Pack sizeپیکنگ | 1000 ml · 1 لیٹر |
| Cropsفصلیں | تمام فصلیں، پھل اور سبزیاں |
| Doseمقدار | پتوں پر سپرے، لیبل کے مطابق |
تعارف
وائٹل پتوں پر سپرے کے لیے مائع این پی کے سپلیمنٹ ہے۔ اس سے فصل کی نشوونما بہتر، پھول اور پھل زیادہ اور منافع خوب تر ہوتا ہے۔ وائٹل، منافعے کا ٹائٹل۔
Description
Vital is a liquid NPK crop supplement for foliar spray. It improves crop growth, flowering and fruit setting for better returns.
احتیاط: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں، تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں، سپرے کے دوران حفاظتی لباس پہنیں اور دوا کو بچوں اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Read the label before use, do not exceed the recommended dose, wear protective clothing while spraying and keep away from children and animals.
Customer reviews خریداروں کی رائے
Reviews come only from delivered orders and are published with the buyer's permission.
Related products ملتی جلتی مصنوعات

